آشنا شروف ایک معروف فیشن اور بیوٹی بلاگر ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 9:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بالی ووڈ سنگر ارمان ملک نے معروف بلاگر سے منگنی کر لی
مشہوربھارتی گلوکارارمان ملک جو اپنے کام کی وجہ دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں، انہوں نے اپنی دیرینہ ساتھی آشنا شروف سے منگنی کر لی جو ایک معروف فیشن اور بیوٹی بلاگر ہیں
View this post on Instagram
ارمان ملک کی جانب سے منگنی کی تصاویران کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسٹا گرام اورایکس ایپ (ٹوئٹر) پر شئیر کی گئیں جس میں انہوں نے کہا کہ وہ اور آشنا زندگی بھر کے لیے ایک دوسرے کے ہو گئے ہیں۔
آشنا شروف معروف فیشن اور بیوٹی بلاگر ہیں، وہ ایک یوٹیوبر بھی ہیں جنہوں نے 2023 کی بھارتی بلاگر ہونے کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







