Advertisement

بچے کو چارپائی سے باندھ کر تشدد کرنے والے ملزم گرفتار

ڈی آئی خان میں چوری کے الزام میں کمسن بچےکو مبینہ طور پر چارپائی ہر باندھ کر تشدد کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 11:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بچے کو چارپائی سے باندھ کر تشدد کرنے والے ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں چوری کے الزام میں کمسن بچےکو مبینہ طور پر چارپائی ہر باندھ کر تشدد کیا گیا۔

تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے نتیجےمیں تشدد کرنے والے دونوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کا کہنا ہے کہ بچے کو چوری کے الزام میں چارپائی سے جکڑا گیا۔

بچے کو چوری کے الزام میں اعتراف کرنے کا کہا جاتا رہا ، ویڈیو میں بچے کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 12 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 7 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 7 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا