Advertisement
پاکستان

نئے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہونے چاہییں ،کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں،ایم کیوایم

نئی حلقہ بندیاں شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے ضروری ہیں نئی حلقہ بندیوں کے بغیر شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن ہی نہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 11:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہونے چاہییں ،کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں،ایم کیوایم

ایم کیو ایم نے نئی حلقہ بندیوں کے تحت عام انتخابات کی حمایت کردی ہے ۔

ایم کیو ایم کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی جس میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت کی گئی ،فاروق ستار  نے کہا کہ مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے ضروری ہیں۔ نئی حلقہ بندیوں کے بغیر شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن ہی نہیں۔

فاروق ستار نے الیکشن کمیشن سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے لیے تمام لوازمات پورے ہونے چاہیے، فاروق ستار نے کہا کہ نئی مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں ضروری ہیں ، نئی مردم شماری کے بعد فوری طور پر حلقہ بندیاں کروائی جائیں ۔

فاروق ستار نے کہا کہ نئے انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے تحت ہی ہونے چاہییں ۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط