Advertisement

انڈونیشیا کے بالی سی میں 7.1شدت کا زلزلہ

زلزلہ منگل کی صبح چین کے مقامی وقت کے مطابق 3 بجکر 55 منٹ پر آیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 29 2023، 3:36 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈونیشیا کے بالی سی میں 7.1شدت کا زلزلہ

جکارتہ: انڈونیشیا کے بالی سی میں 7.1شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر (سی ای این سی) نے بتایا کہ زلزلہ منگل کی صبح چین کے مقامی وقت کے مطابق 3 بجکر 55 منٹ پر آیا۔

زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کامرکز 520 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement