Advertisement
پاکستان

دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 4:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور: ترجمان پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا، ہیڈ سلیمانکی، ہیڈ اسلام اور میلسی سائفن کے مقامات پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے،

منگل کو جاری بیان میں بتایا گیا کہ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہائو 1 لاکھ 8 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی آمد 98 ہزار 878 اور اخراج 85ہزار 14 کیوسک ہے جبکہ ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کا بہا ئو82 ہزار 916 کیوسک ہے، پنجاب کے دیگر دریاں میں پانی کا بہائو نارمل ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، مون سون بارشوں کا سلسلہ بھی 4 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ اس دوران تمام بڑے دریاں کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 18 منٹ قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار