اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل جزیرے کی صورتحال پر پوری توجہ دے رہے ہیں


اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل میروسلاو جینکا نے قبرص کے صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس اور ترک قبرصی رہنما ایرسن تاتار سے الگ الگ ملاقات کی جس کا مقصد تعطل کے شکار قبرص امن مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنا ہے۔
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کی ہدایت پر یورپ، وسطی ایشیا اور امریکا کے لیے اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل میروسلاو جینکا نے قبرص کے صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس اور ترک قبرصی رہنما ایرسن تاتار سے الگ الگ ملاقات کی۔ نیکوس کرسٹوڈولائڈز سے ملاقات کے بعد میروسلاو جینکا نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل جزیرے کی صورتحال پر پوری توجہ دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے قبرص کے صدر کے ساتھ بات چیت کو دوبارہ شروع کرنے کے طریقوں بارے تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹری جنرل قبرص کے مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لیے اس عمل میں مدد کریں گے۔
ایرسن تاتار سے ملاقات کے بعدمیروسلاو جینکا نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں مشترکہ بنیاد پر تمام افراد کے فائدے کے لیے امن مذاکرات بحال ہوں گے۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک گھنٹہ قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل




