Advertisement
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی

عمران خان کی سزا معطلی سے متعلق محفوظ  فیصلہ سنا دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی سزا معطلی سے متعلق محفوظ  فیصلہ سنا دیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی سزا کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی تھی۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ تفصیلی فیصلہ کچھ دیر بعد جاری کریں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ روز (پیر) کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سزا معطلی کی اپیل پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو آج صبح 11 بجے سنایا جانا تھا۔ 

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 6 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 8 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 7 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 39 minutes ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا