26جنوری کو ماحول دوست توانائی کو بین الاقوامی دن کے طورپر منایا جائے،قرارداد


اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 26جنوری کو ماحول دوست توانائی کا بین الاقوامی دن منانے کے لیے پاکستان اور پاناما کی جانب سے مشترکہ طور پر پیش کی گئی قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔ 193رکنی جنرل اسمبلی نے ماحولیات کے تحفظ کے لیے پیش کردہ قرارداد کے متن کی بغیر ووٹنگ کے منظوری دی۔
مسودہ پیش کرتے ہوئے پاناما کے مندوب مارکووا کونسیپ سیون جارامیلو نے کہا کہ ماحول دوست اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع کی طرف منتقلی موجودہ ماحولیاتی اور سماجی اقتصادی چیلنجزسے نمٹنے اور کرہ ارض پر انسانی بقا اور بہبود کی ضمانت کے لیے ضروری ہے۔
اس موقع پر امریکا کے نمائندے نے کہا کہ امریکی وفد نے اتفاق رائے میں حصہ لیا کیونکہ توانائی کے شعبے کا عالمی سطح پر کاربن گیسوں کے اخراج میں دو تہائی سے زیادہ حصہ ہے،تاہم فرانسیسی نمائندے نے یورپی یونین کی جانب سے بات کرتے ہوئے اس امرپر افسوس کا اظہار کیا کہ یہ قرارداد توانائی اور آب و ہوا کے درمیان غیر متنازع تعلق کی مناسب اور بہتر انداز میں عکاسی نہیں کرتی اور یہ کہ اس قرارداد میں کلینرفوسل فیول انرجی کا حوالہ موجود ہے

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 7 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 7 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 6 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago




