Advertisement
تجارت

رواں سال پنجاب میں روئی کی90لاکھ گانٹھیں پیداہونے کا امکان ہے،کاٹن پروڈیوسرزاینڈجننگ فیکٹریز ایسوسی ایشن

کپاس کی ہر گانٹھ کا وزن 170 کلوگرام تک ہوتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رواں سال پنجاب میں روئی کی90لاکھ گانٹھیں پیداہونے کا امکان ہے،کاٹن پروڈیوسرزاینڈجننگ فیکٹریز ایسوسی ایشن

فیصل آباد: رواں سال پنجاب میں 90لاکھ، سندھ میں ساڑھے 35 لاکھ، بلوچستان میں ایک لاکھ 10ہزار،کے پی کے میں 60ہزار روئی کی گانٹھیں پیداہونے کا امکان ہے۔

پاکستان کاٹن پروڈیوسرزاینڈجننگ فیکٹریز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے بتایا کہ عمومی طور پر ایک کروڑ 32 لاکھ سے زائد روئی کی گانٹھیں حاصل ہونے کا امکان تھا تاہم بارشوں اور موسمی تغیرات سمیت بعض دیگر وجوہات کی بنا پر کئی مقامات پر کپاس کی فصل کم ہورہی ہے اس طرح اب کپاس کی گانٹھوں کی پیداوار ایک کروڑ 28لاکھ گانٹھوں کے قریب حاصل ہونے کی توقع ہے۔

انہوں نے کہاکہ کپاس کی ہر گانٹھ کا وزن 170 کلوگرام تک ہوتا ہے جس کے باعث مذکورہ کپاس ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے ناکافی ہے۔انہوں نے کہاکہ کپاس کی فصل کو کیڑے مکوڑوں اور مختلف بیماریوں کے حملے سے بچانے کیلئے بھی بروقت اقدامات کرنے ہوں گے تاکہ روئی کی پیداوار میں مزید کمی سے بچا جاسکے۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 14 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 13 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 8 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا