توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کر دیا
جج ہمایوں نے سیکیورٹی وجوہات پر اسپیشل کورٹ یا ہائیکورٹ ٹرانسفر کی استدعا کی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 9:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ کردی۔ انہوں نے سیکیورٹی وجوہات پر اسپیشل کورٹ یا ہائیکورٹ ٹرانسفر کی استدعا کی تھی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خان کیس میں سزا سنانے والے اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ کردی۔
جج ہمایوں دلاور نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھا تھا، جس میں سیشن کورٹ سے اسپیشل کورٹ یا ہائیکورٹ ٹرانسفر کی استدعا کی گئی تھی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ہمایوں دلاور کو تین روز قبل او ایس ڈی بنادیا تھا، رجسٹرار نے او ایس ڈی بننے کے بعد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 15 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 9 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 16 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



