Advertisement
تجارت

روپے کی قدر میں گراوٹ ،ڈالر کی اونچی اڑان

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 302.00 روپے سے بڑھ کر 303.05 کی سطح پر پہنچ گئی،اسٹیٹ بینک

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 10:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روپے کی قدر میں گراوٹ ،ڈالر کی اونچی اڑان

روپے کی قدر میں مزید گراوٹ، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری روز کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں ایک روپیہ پانچ پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 302.00 روپے سے بڑھ کر 303.05 کی سطح پر پہنچ گئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 316 روپے کی تاریخی سطح پر برقرار رہی۔

دوسری جانب امریکی کرنسی کے علاوہ یورو کی قیمت 327 روپے، ملائیشین رنگٹ 65 روپے ، سعودی ریال کی قیمت 80 روپے اور بھارتی کرنسی کی قیمت 3 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 18 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 17 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 18 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement