Advertisement
پاکستان

نگران وزیراعظم کی سربراہی میں بجلی بلوں کے حوالے سےدوسرے اجلاس میں بھی فیصلہ نہ ہوسکا

گزشتہ روز بھی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں کے بلوں میں ریلیف دینے کے حوالے سے اجلاس ہوا اور آج دوسرے روز بھی اجلاس منعقد ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 11:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیراعظم کی سربراہی میں بجلی بلوں کے حوالے سےدوسرے اجلاس میں بھی فیصلہ نہ ہوسکا

گزشتہ روز بھی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں کے بلوں میں ریلیف دینے کے حوالے سے اجلاس ہوا اور آج دوسرے روز بھی اجلاس منعقد ہوا۔

وزارت توانائی سےبھی  مشاورت مکمل کرلی گئی ہے جس کے بعد وزیراعظم کی زیر صدارت حتمی اجلاس کل ہوگا۔

ذرائع کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے جس میں ملک کی معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں اسلام آباد ائیر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ اسٹیرنگ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا ہے، جبکہ واپڈا اور تقسیم کا ر کمپنیوں کے ملازمین کی مفت بجلی کے معاملے پر ابھی تک کو ئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ  تجاویز کل وفاقی کابینہ کو بھجوائی جائیں گیں  اور حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہی  کیا جائے گا کیونکہ ان تجاویز اور فیصلوں کی منظوری کی مجاز صرف وفاقی کابینہ ہے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 18 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 12 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 19 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 16 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے