Advertisement
پاکستان

نگران وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 22 ستمبر کو پاکستان کی نمائندگی کریں گے

نیویارک میں آجکل اقوام متحدہ کی جانب سے اگلے ماہ ہونے والے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 1:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 22 ستمبر کو پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اقوام متحدہ کی 78 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول جاری ہو گیا ہے جس کے مطابق پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔

نیویارک میں آجکل اقوام متحدہ کی جانب سے اگلے ماہ ہونے والے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

نگاران وفاقی کابینہ نے پاکستان کی نمائند گی اعلی سطح پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، نگران وزیر اعظم انوا ر الحق کا کڑ اپنے وفد کے ہمراہ  روانگی 19 ستمبر کو متوقع ہے۔

 شیڈول کے مطابق اقوام متحدہ کی 78 ویں جنرل اسمبلی کا باقاعدہ ہائی لیول اجلاس 19 ستمبر کو شروع ہو کر 26 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اجلاس کے روزانہ دو سیشن ہوں گے۔

پہلے سیشن کے اوقات صبح 9 بجے سے لیکر دن 2:45 تک جبکہ دوسرا سیشن سہ پہر 3 بجے سے رات 9 بجے تک ہو گا۔ دونوں سیشنز سے روزانہ اوسطاً  پنتیس سے چالیس ممالک کے سربراہان خطاب کریں گے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 19 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 15 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 21 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین