Advertisement
علاقائی

شاہراہ فیصل پر شیر کا راج، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شیر کو پکڑنے کے بعد وائلڈ لائف حکام کے حوالے کیا جائے گا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 1:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہراہ فیصل پر شیر کا راج، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی شاہراہ فیصل عائشہ باوانی سکول کے سامنے شیرسڑک پر نکل  آ یا ، شیر کو دیکھتے ہی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

پولیس کے مطابق شیر کے مالک سے رابطہ کیا گیا ہے جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شیر کو وائلڈ لائف حکام کے حوالے کیا جائے گا ۔

محکمہ وائلڈ لائف کی ماہر ٹیم نے شیر کو ریسکیو کر کے پنجرے میں ڈالا اور پھر دفتر منتقل کردیا جبکہ پولیس نے مالک کا کھوج لگایا اور پھر رابطہ کر کے اُسے موقع پر بلا کر گرفتار کرلیا۔

شیر کے مالک کو کراچی کے علاقے گارڈن ٹاؤن سے گرفتار کر کیا گیا ہے۔ شیر کے مالک کا کہنا ہے کہ شیر بیمار تھا اسے علاج کیلئے لے جارہے تھے۔

یاد رہے شاہراہ فیصل کراچی کی نہایت اہم شاہراہ ہے جہاں یہ واقعہ پیش آیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی مزید تحقیقات کی جاری ہیں ۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 21 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک