Advertisement
علاقائی

پشاور ہائی کورٹ نے پولیس میں آؤٹ آف ٹرن پروموشن کوقانونی قرار دے دیا

پشاور ہائی کورٹ نے دیگر صوبوں سے آنے والے افسران کی پروموشن کو بھی قانونی قرار دے دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور ہائی کورٹ نے پولیس میں آؤٹ آف ٹرن پروموشن کوقانونی  قرار دے دیا

پشاور ہائی کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن پروموشن پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، پشاور ہائی کورٹ نے محکمہ پولیس میں آؤٹ آف ٹرن  پروموشن کو کلعدم قرار دے دیا ۔

پشاور ہائی کورٹ نے دیگر صوبوں سے آنے والے افسران کی پروموشن کو بھی قانونی قرار دے دیا ہے۔

عدالت نے کیسز متعلقہ محکموں کو واپس بھجوا دیے۔

پشاور ہائی کورٹ نے دوسرے صوبوں سے آنے والے پولیس افسران کو واپس بھیجنے کے فیصلے کو کلعد م قرار دے دیا۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 20 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 21 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 14 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 21 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین