عوام ہڑتال کو کامیاب بنانے کی تیاریاں کرے،2ستمبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ علما ، وکلا ، طلبا ، تاجر و دیگر طبقات کی حمایت کے بے حد مشکور ہیں۔


امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف 2ستمبربروز ہفتہ کو ملک گیر ہڑتال کریں گے، واپڈا دفاتر کے باہر پرامن احتجاج کریں گے ،انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکومتوں نے کمیشن کیلئے کوئلہ، فرنس آئل اور گیس سے بجلی پیدا کرنے کے مہنگے معاہدے کیےکس سے پوچھ کر کیے کیا عوامی رائے کو ملحوظ خاطر رکھا گیا۔
پی ڈی ایم نے آئی ایم ایف سے معاہدے کرکے عوام کا معاشی قتل کیا ہے ، ان معاہدوں کا نتیجہ تھا کہ نگران کابینہ کی تشکیل سے قبل ہی پٹرول کی قیمت میں 20روپے لٹر اضافہ کردیا گیا تھا۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ علما ، وکلا ، طلبا ، تاجر و دیگر طبقات کی حمایت کے بے حد مشکور ہیں۔
2ستمبر کو ملک گیر شٹر ٹاؤن ہڑتال ہو گی،امیر جماعت اسلامی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/TYFTt7dkuL
— GNN (@gnnhdofficial) August 29, 2023
عوام اپنے حقوق کے لیے اس ہڑتال کو کامیاب کرانے کے لیے بھرپور کوشش کریں اور اس کے لیے عملی طور پر بھی تیاریاں کریں۔
نگراں حکومت کا ہرگز یہ کام نہیں ہے کہ وہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کرے ان کا کام صرف الیکشن کرانا ہے، نیپرا کو چاہیے کہ بجلی میں اضافے سے پہلے 550 ارب روپے کے لائن لوسز ہیں ان کو ختم کرے 250 ارب کی مفت بجلی دی جارہی ہے اس پر پابندی لگائے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 17 گھنٹے قبل



