Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے اضافہ

عالمی  مارکیٹ میں 24 قیراط خالص سونے کی قیمت فی اونس سونے کی قیمت  10 ڈالر اضافے کے سا تھ 1917 ڈالر فی اونس  ہو گئ ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 30 2023، 3:11 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے اضافہ

 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (اے پی ایس جی جے اے) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار  کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت میں فی تولہ 4 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا اور اس کی قیمت 234,500 روپے تک پہنچ گئی۔ 

عالمی  مارکیٹ میں 24 قیراط خالص سونے کی قیمت فی اونس سونے کی قیمت  10 ڈالر اضافے کے سا تھ 1917 ڈالر فی اونس  ہو گئ .

Advertisement
رجحانات
Advertisement