Advertisement
پاکستان

عوام ہڑتال کو کامیاب بنانے کی تیاریاں کرے،2ستمبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ  علما ، وکلا ، طلبا ، تاجر و دیگر طبقات کی حمایت کے بے حد مشکور ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 30 2023، 2:15 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
عوام ہڑتال کو کامیاب بنانے کی تیاریاں کرے،2ستمبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف 2ستمبربروز ہفتہ  کو ملک گیر ہڑتال کریں گے، واپڈا دفاتر کے باہر پرامن احتجاج کریں گے ،انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکومتوں نے کمیشن کیلئے کوئلہ، فرنس آئل اور گیس سے بجلی پیدا کرنے کے مہنگے معاہدے کیےکس سے پوچھ کر کیے کیا عوامی رائے کو ملحوظ خاطر رکھا گیا۔

پی ڈی ایم نے آئی  ایم ایف سے معاہدے کرکے عوام کا معاشی قتل کیا ہے ، ان معاہدوں کا نتیجہ تھا کہ نگران کابینہ کی تشکیل سے قبل ہی پٹرول کی قیمت میں 20روپے لٹر اضافہ کردیا گیا تھا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ  علما ، وکلا ، طلبا ، تاجر و دیگر طبقات کی حمایت کے بے حد مشکور ہیں۔

عوام اپنے حقوق کے لیے اس ہڑتال کو کامیاب کرانے کے لیے بھرپور کوشش کریں اور اس کے لیے عملی طور پر بھی تیاریاں کریں۔

نگراں حکومت کا ہرگز یہ کام نہیں ہے کہ وہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کرے ان کا کام صرف الیکشن کرانا ہے، نیپرا کو چاہیے کہ بجلی میں اضافے سے پہلے 550 ارب روپے کے لائن لوسز ہیں ان کو ختم کرے 250 ارب کی مفت بجلی دی جارہی ہے اس پر پابندی لگائے۔

Advertisement
عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز

  • 2 گھنٹے قبل
ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

  • 11 منٹ قبل
راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟

راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟

  • 2 گھنٹے قبل
بیٹی اور اہلیہ کے اغوا، قتل کیس میں سابق ڈی ایس پی عثما ن حیدر کی عبوری ضمانت خارج

  • 6 گھنٹے قبل
ایک دن کی نمایاںکمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک گھنٹہ قبل
ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم

  • 43 منٹ قبل
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ نے بتا دیا

  • 5 گھنٹے قبل
جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا

  • 4 گھنٹے قبل
عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز

حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز

  • 2 گھنٹے قبل
ملتان: نشتر ہسپتال میں مبینہ غفلت کے باعث مریضہ جاں بحق،لواحقین کاشدید احتجاج