ریاض : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیفجنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات میں افغان امن عمل، دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی ۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی سالمیت،خودمختاری اور بقاء کے لیے پرعزم ہے،پاکستان سعودی عرب کے دونوں مقدس مقامات کے دفاع کے لیے ہردم تیار ہے۔
#COAS called on His Royal Highness Prince Mohammed Bin Salman bin Abdulaziz Al-Saud, Crown Prince, 1st Deputy Prime Minster & Defence Minister and His Royal Highness Prince Khalid Bin Salman bin Abdulaziz Al-Saud, Deputy Defence Minister at Jeddah, today. (1/4) pic.twitter.com/2fTo3U4VYp
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 7, 2021
آئی ایس پی آر کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے علاقائی امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ دو طرفہ تعلقات کی بنیاد بھائی چارہ اور باہمی اعتماد ہے، مسلم اُمہ کی بہتری کیلئے دونوں ملک کردار ادا کرتے رہیں گے۔
...The Crown Prince also said that the relations between KSA & Pakistan are based on bonds of brotherhood & mutual trust and both nations will continue to play their part for peace, stability & betterment of Muslim Ummah. (4/4)
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 7, 2021
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش،خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
پنجاب حکومت کی ’’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘‘ کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری
- ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا آج بانی چیئرمین سے ملاقات کا امکان
- 2 گھنٹے قبل
فرانس میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں، 30 افراد زخمی
- 4 گھنٹے قبل
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟
- 14 گھنٹے قبل
افغانستان میں 2 درجن سےزائد دہشت گرد گروپ آپریٹ کررہےہیں، خواجہ آصف
- 4 گھنٹے قبل
وفاقی دارالحکومت میں ناکہ پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک کانسٹیبل شہید
- 41 منٹ قبل
لاس اینجلس میں لگی بدترین آگ تاحال بے قابو،متاثرہ علاقوں میں لوٹ مار کے بعدکرفیو نافذ
- 4 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ
- 13 گھنٹے قبل
امریکا، بیلجیم، سعودی عرب اور امارات سمیت 12 ملکوں سے مزید 107 پاکستانی بے دخل
- 36 منٹ قبل
کرم : امن معاہدے کے تحت تمام مورچوں کی مسماری کا عمل آج سے شروع
- 4 گھنٹے قبل