Advertisement
پاکستان

وفاقی کابینہ نے بلوں میں ریلیف کے لیے آئی ایم ایف سے رابطہ کرلیا

وفاقی کابینہ نے کہا کہ کچھ فیصلےایسے ہیں جن پر عملدرآمد کیلئے آئی ایم ایف کی اجازت درکار ہے ورنہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 5:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی کابینہ نے بلوں میں ریلیف کے لیے آئی ایم ایف سے رابطہ کرلیا

نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف کے لیے نگراں وزیرخزانہ آئی ایم ایف کو آن بورڈ لے رہی ہیں اس سلسلے میں نگراں وزیرخزانہ شمشاداختر کو آئی ایم ایف سے بات کرنے کا کہا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ فیصلے ہیں جن پر عملدرآمد کیلئے آئی ایم ایف کی اجازت درکار ہے ورنہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی  چند گھنٹے میں آئی ایم ایف کو آن بورڈ لےکر بجلی بلز سے متعلق فیصلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ نگران وزیر اعظم انوارلحق کا کڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صارفین کو بجلی کے بھاری بھرکم بلوں میں کوئی ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہو سکا۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 20 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 منٹ قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی