Advertisement
پاکستان

پاکستانی سٹوڈنٹس کا انوکھا کارنامہ

ڈرون کو بنانے میں دو مہینے کا وقت لگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 30 2023، 2:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی سٹوڈنٹس کا انوکھا کارنامہ

جی این این کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے طلباء نے بتایا کہ جیسے بیرون ممالک میں مختلف کاموں کے لیے ڈرون کا استعمال کیا جاتا ہے، ویسے پاکستان میں کیوں نہیں ہو سکتا، تب انہوں نے ڈرون کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا کام شروع کیا۔

طلباء کا کہنا تھا کہ ڈرون کی خاصیت یہ ہے کہ یہ کوسٹ ایفیکٹوہے، اوریہ ان جگہوں پر استعمال ہو سکتا ہے جہاں ایمبولنس نہیں جا سکتی اور اسے مانیٹرنگ کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈرون کو بنانے میں دو مہینے کا وقت لگا۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement