Advertisement

راولپنڈی میں خاتون ٹیچر سے ڈکیتی، ایک ڈاکو گرفتار

پولیس نےڈاکوسے اسلحہ اورخاتون ٹیچر سے چھینا گیا موبائل بھی برآمد کر لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
راولپنڈی میں خاتون ٹیچر سے ڈکیتی، ایک ڈاکو گرفتار

راولپنڈی: راولپنڈٰی کے علاقے محلہ حکم داد میں خاتون ٹیچر سے ڈکیتی، تشدد، زدوکوب کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پولیس مبینہ مقابلے میں راول روڈ پرایک ڈاکوزخمی ہو گیا، پولیس نے زخمی ڈاکوکوگرفتارکرلیا۔

زخمی ڈاکو کو ٹخنے اور گھٹنے پر گولیاں لگیں، پولیس نےڈاکو سے اسلحہ اور خاتون ٹیچر سے چھینا گیا موبائل بھی برآمد کر لیا۔

گرفتار ڈاکو کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی اور فرار ہونے والا ڈاکو ملزم حمزہ کا بھائی ہے، ملزمان کا تعلق صادق آباد سے ہے، اس سے قبل ملزمان نے نیوٹاؤن سے ایک بزرگ خاتون سے بھی بالیاں چھینیں تھیں۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 5 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 5 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم