Advertisement
علاقائی

دریائے ستلج کے سیلاب میں بتدریج کمی ہو رہی ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے

گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہائو 89 ہزار 60 کیوسک ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دریائے ستلج کے سیلاب میں بتدریج کمی ہو رہی ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور: ترجمان پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج کے سیلاب میں بتدریج کمی آرہی ہے۔ اتھارٹی کے ترجمان نے بدھ کو جاری بیان میں کہا کہ گنڈا سنگھ والا، ہیڈ سلیمانکی، ہیڈ اسلام اور میلسی سائفن کے مقامات پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔

گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہائو 89 ہزار 60 کیوسک ہے، ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی آمد 95 ہزار 196 اور اخراج 81 ہزار 366 کیوسک ہے، جبکہ ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کا بہائو 82 ہزار 916 کیوسک ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کے دیگر دریاں میں پانی کا بہا ئو نارمل ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

بارشوں کے حوالے سے ترجمان نے کہا کہ مون سون بارشیں 2 سے 5 ستمبر تک جاری رہنے کے امکانات ہیں، جبکہ اس دوران تمام بڑے دریاں کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔\932

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 21 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • an hour ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 4 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 4 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا