Advertisement
تجارت

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

بجلی کی قمیتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: عوام پہلے ہی بجلی کے بلوں میں اضافے سےپریشان ہیں اوراب بجلی کی قیمتوں میں مزید 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔

پاورپرچیزایگریمنٹ (پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست دائرکر رکھی ہے، درخواست سے متعلق نیپرا میں سماعت آج ہوگی۔

واضح رہے کہ بجلی کی قمیتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

اگرآج ہونے والی سماعت میں نیپرا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کومنظور کر لیتی ہے تواگلے مہینے سےآنے والے بجلی کے بلوں میں 2 روپے7 پیسے فی یونٹ کا اضافہ ہو گا۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 8 منٹ قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement