Advertisement

ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ جاری

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں 60 سے زائد اورنجی ہسپتالوں میں 50 سے زائد مریض زیرعلاج ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ جاری

لاہور: صوبہ بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں جن میں لاہورسرفہرست ہے، شہربھرمیں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد1000 ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے محمکہ صحت کی ٹیمیں لارواکو تلف بھی کررہی ہیں، 300 سے زائد مقامات سے لاروا برآمد ہوا۔

ان حالات کے پیش نظر محکمہ صحت نے ہسپتالوں میں بیڈز کی تعداد بڑھا دی ہے اورڈینگی کاؤنٹرز بھی لگائے ہیں۔

محکمہ صحت نے ہدایت کی ہے کہ شہری گھروں میں پانی نہ جمع نہ ہونے دیں اور ہلکا سا بخا بھی ہونے پر احتیاطی ڈینگی کا ٹیسٹ کروائیں۔

لاہورکے سرکاری ہسپتالوں میں 60 سے زائد اورنجی ہسپتالوں میں 50 سے زائدمریض زیرعلاج ہیں۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 20 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 11 منٹ قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی