اوپن مارکیٹ میں 316 روپے فی ڈالر کا تاریخی ریٹ برقرار ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 4:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن شروع ہوتے ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 0.95 روپے مہنگا ہو کر 304 روپے فی ڈالر کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 1.5 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
اس کے ساتھ ہی اوپن مارکیٹ میں 316 روپے فی ڈالر کا تاریخی ریٹ برقرار ہے۔
صرف دو ہفتوں کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 20 روپے اضافے کا رجحان نگران حکومت کے لیے جاری تشویش کو واضح کرتا ہے۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 19 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






