Advertisement

روس میں ایف ایس بی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3افرا دہلاک

ہیلی کاپٹر سکیورٹی سروس ایف ایس بی کے زیراستعمال تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 5:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس میں ایف ایس بی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3افرا دہلاک

ماسکو: روس کے وسطی علاقے میں ایف ایس بی کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہو گئے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی گورنر الیکسی ٹیکسلرنے حادثے کی وجہ بتائے بغیر کہا کہ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر چیلیابنسک کے علاقے میں واقع گاؤں کراسنوپول کے قریب گر کر تباہ ہواہے۔

گورنر نے سوشل میڈیا پر ابتدائی اطلاعات کے حوالے سے 3 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے اوربتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر سکیورٹی سروس ایف ایس بی کے زیراستعمال تھا۔اس کے گرنے سے زمین پر موجود عمارتوں یا افراد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • an hour ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 19 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • an hour ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی