جناح ہسپتال کے گارڈ پر پولیس کا تشدد، ایف آئی آر درج نہ کرنے پر ڈاکٹروں کا احتجاج
ہسپتال کی اوپی ڈی بند ہونے کی وجہ سے مریض خوارہو رہے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 5:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: جناح ہسپتال میں پولیس کی جانب سے گارڈ پر تشدد کا واقعہ پیش آیا جس پرایف آئی آر درج نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔
جناح ہسپتال میں لوگ دور درازعلاقوں سےعلاج کے لیے آتے ہیں لیکن احتجاج کے باعث ہسپتال کی اوپی ڈی بند ہونے کی وجہ سے مریض خوارہو رہے ہیں، پہلے مریضوں کو لمبی لائنوں میں خوارہونا پڑتا تھا اور اب کاؤنٹر بند ہونے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ہے۔
ذرائع کے مطابق معاملے کوحل کروانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 17 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







