حکومت مقرر شدہ قیمتوں پرعمل درآمد کروائے، عوام


لاہور: مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ دودھ اوردہی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کےنوٹیفیکشن کے مطابق دودھ کا سرکاری ریٹ 150 سے بڑھا کر 160 روپے فی کلو مقررکر دیا گیا ہے، اسی طرح دہی کی قیمت 170 سے بڑھا کر180 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے طے شدہ قیمتوں کے باوجود دکانداراپنی من چاہی قیمت پردودھ 200 روپے فی کلوکے حساب سے فروخت کررہے ہیں۔
دوسری جانب کراچی میں بھی اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں، یہاں تک کہ گوشت کے ساتھ اب دالیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہرہونے لگی ہیں۔
مونگ 260 سے 280روپے، چنے کی دال 220 سے 250 روپے فی کلواور مسورکی دال 270 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔
دن بدن بڑھتی ہوئی اس مہنگائی سے عوام بہت پریشان ہیں اوران کا کہنا ہے کہ حکومت مقرر شدہ قیمتوں پرعمل درآمد کروائے۔
اسی طرح پشاورمیں بھی یوٹیلٹی سٹورزپراشیائےضرویات نایاب ہوگئی۔

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 14 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 گھنٹے قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 14 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل



