چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری غیر جانب داری اور مستعدی سے امور سرانجام نہیں دے رہے،مراسلہ

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 7:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری غیر جانب داری اور مستعدی سے امور سرانجام نہیں دے رہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا صاف شفاف اور منصفانہ عام انتخابات کے لیے درکار معاونت فراہم نہیں کر رہے۔ الیکشن کمیشن نے حکم دیا کہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے عہدے پر غیر جانب دار اور مستعد افسر کو تعینات کیا جائے ۔
اس سے قبل الیکشن کمیشن کی ہدایت پر نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پوری نگران کابینہ سے استعفیٰ لے لیا تھا اور دوسری نگران کابینہ تشکیل دی گئی ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 16 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 10 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 17 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







