Advertisement
پاکستان

آرمی چیف نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ رینجز میں جنگی مشقوں کا مشاہدہ بھی کیا،آئی ایس پی آر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 30th 2023, 10:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ

آرمی چیف نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف کے پہنچنے پر کور کمانڈر 4 کور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے ان کا استقبال کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف کو مشق کے لیے طے شدہ تربیتی مقاصد کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مختلف آپریشنل مشقوں کو انجام دینے میں فضائیہ، آرمی ایوی ایشن اور زمینی دستوں کی ہم آہنگی کو سراہا۔ آرمی چیف نے جوانوں کی جنگی مہارت اور جارحانہ جذبے کی تعریف کی۔

آرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلے اور جنگی صلاحیتوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ان مشقوں کا مقصد چیلنجنگ ماحول میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینا ہے۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 13 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 6 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 13 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 12 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
Advertisement