Advertisement

ایشیا کپ 2023 کے اوپنر میں نیپال کے خلاف بابر اعظم کی سنچری نے ریکارڈ قائم کر دیا

سٹیڈیم میں پا کستانیوں کا جذبہ بلند مظاہرین نے پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگادیے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 30 2023، 11:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیا کپ 2023 کے اوپنر میں نیپال کے خلاف  بابر اعظم کی سنچری نے ریکارڈ قائم کر دیا

ملتان میں کھیلا جانے والا ایشیا کپ گرین شرٹس نے شاندار بیٹنگ سے مظاہرین کو حیران کر دیا ۔

بابر اعظم نے شاندار پرفامنس پیش کرتے ہوئے 151 رنز بنائے جبکہ افتخار احمد نےبھی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے پوئے  سینچری مکمل کرلی ، شائقین کے بابر اعظم کو خوب داد دی۔

پاکستانی ٹیم نے نیپالی کرکٹ ٹیم کو  342 رنز  کا ہدف دیا۔

سٹیڈیم میں پا کستانیوں کا جذبہ بلند مظاہرین نے پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگادیے ۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement