Advertisement
علاقائی

پشاور یونیورسٹی میں اساتذہ اور ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال

مطالبات کی عدم منظوری کی صورت میں ستمبر میں مکمل طور پر بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 2:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور یونیورسٹی میں اساتذہ اور ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال

پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کردی ، اساتذہ اور ملازمین نے 10 سے 12 بجے تک دفتری امور کا بھی بائیکاٹ کیا ۔

احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ مطالبات کے پورا ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی۔

مطالبات کی عدم منظوری کی صورت میں ستمبر میں مکمل طور پر بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔

اساتذہ کرام کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال تنخواہوں میں اضافہ ہوا تھا جس کی وصولی ابھی تک نہیں ہوئی عملی طور پر اس اضافےکو ہماری تنخواہوں میں شامل نہیں کیا گیا ۔

اگر الاؤنس نہ لگا یا گیا تو مکمل ہڑتال ہوگی ۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 7 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا