چیف لائبریرین کا کہنا ہے کہ تمام بل ادا شدہ ہیں عملہ انتقامی کاروائیاں کر رہا ہے۔


بجلی بلوں کے خلاف عوامی احتجاج کا رد عمل لیسکو الیکٹرک کی جانب سے بل ادا کرنے کے باوجود لائبریری کی بجلی کاٹ دی گئی ۔
لاہو ر کی سب سے بڑی لائبریری قائد اعظم لائبریری مال روڈ پر جمعہ کے روز سے بجلی غائب لیسکو کی جانب سے ریلیف دینے کی بجائے انتقامی کاروائیاں جاری ہیں ۔
لاہور،قائداعظم لائبریری مال روڈ پر جمعہ سے بجلی بند#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/P8ux51W3Vc
— GNN (@gnnhdofficial) August 30, 2023
علاقہ مکینوں کے مطابق جی او آر سب ڈویثرن کا عملہ بجلی کی تاریں کا ٹ کر چلا گیا ہے ، چیف لائبریرین کا کہنا ہے کہ تمام بل ادا شدہ ہیں عملہ انتقامی کاروائیاں کر رہا ہے۔
لائبریرین کا کہنا ہے کہ بچے نہایت پریشانی کا شکار ہیں بجلی نہ ہونے کے باعث بچوں کی پڑھائی لکھائی پر گہرا اثر پڑ رہا ہے حکومت ست درخواست ہے کہ جلد سے جلد ایکشن لیا جائے اور علاقے کی بجلی جلد سے جلد بحال کی جائے ۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 8 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 7 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 38 منٹ قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 6 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل







