تحقیقاتی ادارے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

منیلا: فلپائن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی حکومت کے بیورو آف فائر پروٹیکشن نے بتایا کہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے علاقے میں جمعرات کو طلوع آفتاب سے قبل ایک گھر میں آگ لگنے سے15افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔
جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ فائر فائٹرز نے تقریباً 3 گھنٹے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ تحقیقاتی ادارے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں۔
نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال
- 17 hours ago

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل
- 2 days ago
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد
- 16 hours ago

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق
- 2 days ago
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا
- 16 hours ago

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع
- 2 days ago

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف
- 2 days ago

مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر
- 2 days ago

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
- 2 days ago

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد
- 2 days ago
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب
- 19 hours ago
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







