Advertisement
تجارت

ملک بھرمیں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

تین مہینوں چینی کی قیمت میں  80سے 90 روپے فی کلو کا اضافہ ہو چکا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 4:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھرمیں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

کراچی: روزبروزچینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نےعوام کی پریشانی میں اضافہ کردیا ہے، ملک بھرمیں چینی ایک ہفتے کے دوران 30 روپے فی کلو سے زائد مہنگی ہوئی ہے۔

کئی شہروں میں چینی  180روپے فی کلو سے تجاوزکرگئی ہے، تین مہینوں چینی کی قیمت میں  80سے 90 روپے فی کلو کا اضافہ ہوچکا ہے۔

کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں  9روپےاضافہ ہوا ہے اور اس وقت چینی 171 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، پرچون میں چینی  175 روپے سے 180 روپے فی کلومیں فروخت ہورہی ہے۔

دوسری جانب لاہور، پشاوراورکوئٹہ میں  بھی چینی  180روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔

دکاندارچینی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کررہے ہیں اورسرکاری نرخ ناموں پرعمل درآمد نہیں ہورہا۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط