Advertisement
تفریح

عمرہ سے واپسی پر راکھی ساونت کا ایئرپورٹ پر پھولوں سے استقبال

راکھی نہیں مجھے فاطمہ کہتے ہیں، راکھی ساونت

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 3:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمرہ سے واپسی پر راکھی ساونت کا ایئرپورٹ پر پھولوں سے استقبال

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت جو اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ بتاتی ہیں عمرہ کے بعد مکہ مکرمہ سے واپس بھارت پہنچ گئیں۔ 

بگ باس کی سابقہ کنٹسٹنٹ چند دوستوں کے ساتھ عمرہ کے لیے سعودی عرب گئی تھی۔ وہ جمعرات کی صبح واپس آئیں اور کچھ شائقین نے ائیرپورٹ پر ہاروں اور پھولوں کی بارش کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔

جیسے ہی وہ گیٹ سے باہر نکلی، انہوں نے اپنے ارد گرد جمع میڈٰیا نمائندگان سے کہا، "راکھی نہیں، فاطمہ بولو (راکھی نہیں، مجھے فاطمہ کہتے ہیں)۔" جس پرمیڈیا نمائندگان راکھی کو فاطمہ کہنے لگے۔ ایک آدمی نے ان کے گلے میں مالا ڈالنے کی کوشش کی لیکن وہ پیچھے ہٹ گئی۔ راکھی نے ایک عورت کو اپنے گلے میں مالا ڈالنے دی۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Rajan Pillai (@dj.rajan_pillai)

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا