ہیڈ اسلام اور میلسی سائفن کے مقامات پر سیلاب درمیانے سے نچلے درجے پر آ گیا


لاہور: ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب (پی ڈی ایم اے)عمران قریشی کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال میں نمایاں کمی ہو رہی ہے۔
جمعرات کو جاری رپورٹ میں انہوں نے بتایا کہ گنڈا سنگھ والا، ہیڈ اسلام اور میلسی سائفن کے مقامات پر سیلاب درمیانے سے نچلے درجے پر آ گیا تاہم ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہائو 74 ہزار 390 کیوسک، ہیڈ اسلام کے مقام پر 77 ہزار 22 کیوسک اور میلسی سائفن کے مقام پر 75 ہزار 426 کیوسک ہے جبکہ پنجاب کے دیگر دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور متاثرین کی بحالی اور امداد تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago






