Advertisement
علاقائی

فیصل آباد میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل، ملزم جائے وقوعہ سے فرار

شمعون نے بڑے بھائی کو والدہ سے بد تمیزی کرنے پر روکا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 5:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل، ملزم جائے وقوعہ سے فرار

فیصل آباد: واقعہ فیصل آباد میں مدینہ ٹاؤن کے علاقے ڈوگر چوک میں پیش آیا جہاں گھریلو تنازعے کی وجہ سے بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو چھریاں کے وار کرکے قتل کر دیا۔  

پولیس کے مطابق مقتول شمعون نے بڑے بھائی کو والدہ سے بد تمیزی کرنے پر روکا تھا جس کی وجہ سے دونوں بھائیوں میں تکرار ہوئی اور بڑا بھائی چھوٹے بھائی کو قتل کرکے جائے وقوعہ سےفرارہوگیا۔

ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا