انٹربینک میں ڈالر306 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: آج سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان ہے، 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، مارکیٹ نے 46 ہزارکی نفسیاتی حد کھودی ہےاورانڈیکس 45ہزار 432 پرٹریڈ کررہا ہے۔
سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ بڑھتی مہنگائی، ڈالر اورشرح سود بڑھنے کے خطرات کے باعث سرمایہ کارمحتاط ہیں۔
اس کے ساتھ ہی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت ہرگزرتے دن کےساتھ بڑھ رہی ہے، انٹر بینک میں ڈالر1 روپیہ 55 پیسے مہنگا ہو کرتاریخ کی بلند ترین سطح 305سے تجاوزکرگیا، انٹربینک میں ڈالر306 روپے پرٹریڈ کررہا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر3 روپے مہنگا ہو کر322 روپے کی تاریخی بلند ترین سطح پرجا پہنچا۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






