Advertisement

ٹریک کی مرمت کرنے والے پانچ ریلوے اہلکار ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

دو ورکرز اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئے تھے جن میں فورمین بھی شامل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 7:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹریک کی مرمت کرنے والے پانچ ریلوے اہلکار ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

شمالی اٹلی کے علاقے میں رات کے وقت ٹریک کی مرمت کرنے والے پانچ ریلوے اہلکار ٹرین کی ٹکر سے اپنی جانیں کھو بیٹھے۔

اطالوی میڈیا کے مطابق اٹلی کے شہر 'تورینو' کے قریب برانڈیزو ریلوے اسٹیشن پر اہلکار رات کے وقت ٹریک کے کچھ حصے مرمت کر رہے تھے کہ 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی میلان-تورینو ٹرین نے انہیں ٹکر مار دی۔ حادثے کے دوران دو ورکرز اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئے تھے جن میں فورمین بھی شامل ہے۔

قریبی قصبے برانڈیزو کے مئیر نے حادثے کو الم ناک واقعہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ اٹلی کے ریلوے نیٹ ورک کی ذمہ دار کمپنی' آر ایف آئی' نے ایک بیان میں مہلوکین کے ورثا سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دکھ کا اظہار کیا

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا