کوریئر آفس سے برطانیہ کےلئے بھیجے جانے والے پارسل سے 25 گرام ویڈ برآمد کرلی


راولپنڈی: انسداد منشیات فورس ( اے این ایف) نے 5مختلف کارروائیوں کے دوران 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس سے برطانیہ کےلئے بھیجے جانے والے پارسل سے 25 گرام ویڈ برآمد کرلی۔
ایک اور کارروائی کے دوران حیدرآباد میں واقع کوریئر آفس سے پارسل میں موجود 10 کلو چرس برآمدکی گئی، چرس واٹر کولر اور ہاٹ پاٹ میں چھپا کر پشاور سے سمگل کی گئی تھی۔پسنی کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 17 کلو 500 گرام افیون برآمدکرکے تربت کے رہائشی 2 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔
چارسدہ روڈ پشاور کے قریب مقامی رہائشی سے 450 گرام آئس برآمدکی گئی۔خیبر کے علاقے زخہ خیل میں سمگلنگ کی غرض سے چھپائی گئی 9 کلو چرس برآمدکرلی گئی۔ ترجمان نے بتایا کہ تمام ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل





