Advertisement

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

دونوں ٹیمیں جمعہ کو پہلے ٹی20 میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی جبکہ ون ڈے سیریز آئی سی سی چیمپین شپ کا حصہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 8:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والی سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔دونوں ٹیمیں جمعہ کو پہلے ٹی20 میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی جبکہ ون ڈے سیریز آئی سی سی چیمپین شپ کا حصہ ہے۔

واضع رہے کہ جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کررہی ہے جب دونوں ٹیموں کے مابین اس سیریز کو بہت اہم قرار دیا جارہا ہے۔ جنوبی افریقن ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے پاکستان آمد پر خو شی کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ پاکستان میں کھیلی جانے والی سیریز میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کرے گی۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 7 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 12 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک