ایف آئی اے امیگریشن نے زین قریشی کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل ہونے کی بنا پر روکا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو بیرون ملک جانے دے روک دیا۔
زین قریشی امارات ائرلائن کی پرواز سے لاہورسے دبئی جا رہے تھے۔تاہم انہیں ایف آئی اے حکام نے باہر جانے سے روک دیا اور واپس کردیا۔
امیگریشن حکام نے زین قریشی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے کی بناء پر انہیں روکا۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 11 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 6 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 6 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





