کراچی : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 8th 2021, 9:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.60 سے کم ہو کر 152.28 روپے پر بند ہوا ہے۔
دوسری جانب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 اضافے کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 25 ڈالر اضافے سے 1820 ڈالر فی اونس ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/RwEfySJDzM pic.twitter.com/d9KYJakiYH
— SBP (@StateBank_Pak) May 7, 2021

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







