Advertisement
تجارت

بینکوں کے منافع میں 2023 کی دوسری سہ ماہی میں 203فیصد کا اضافہ ہوا،رپورٹ

سال 2022 کی اسی مدت کے مقابلے میں 203 فیصد زیادہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 8:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بینکوں کے منافع میں 2023 کی دوسری سہ ماہی میں 203فیصد کا اضافہ ہوا،رپورٹ

اسلام آباد: بینکوں کے منافع میں کیلنڈر سال 2023 کی دوسری سہ ماہی میں 203 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بینکوں کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق مارچ سے جون تک کی مدت میں فہرستی بینکوں کو131298ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا جو سال 2022 کی اسی مدت کے مقابلے میں 203 فیصد زیادہ ہے۔

سال کی دوسری سہ ماہی میں الائیڈ بینک کو 9552 ملین روپے،عسکری بینک کو4134ملین روپے، بینک الحبیب کو7583ملین روپے، بینک الفلاح کو7855ملین روپے، بینک اسلامی کو3308ملین روپے، بینک آف خیبرکو 750ملین روپے، بینک آف پنجاب کو2273ملین روپے،فیصل بینک کو 4353ملین روپے، حبیب بینک کو13083ملین روپے۔

حبیب میٹرو پولیٹن بینک کو6285ملین روپے،جے ایس بینک کو708ملین روپے،ایم سی بی بینک کو14695ملین روپے،میزان بینک کو17161ملین روپے، نیشنل بینک کو15847ملین روپے، سامبا بینک کو426ملین روپے،سنہری بینک کو1088ملین روپے،سٹینڈرز چارٹرڈ بینک 9594ملین روپے، سمٹ بینک کو799ملین روپے(خسارہ ) اور یونائیٹڈ بینک کو13051ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا۔

میزان بینک، نیشنل بینک، ایم سی بی، حبیب بینک اوریونائیٹڈ بینک منافع کے حوالے سے سرفہرست بینک رہے ہیں جبکہ دوسری جانب سمٹ بینک کو799ملین روپے کا خسارہ ہوا۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 11 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 6 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • a day ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 5 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 6 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
Advertisement