Advertisement

انگلش پریمیئر لیگ میں 2 ستمبر کو مزید سات میچز کھیلے جائیں گے

دوسرے میچ میں شیفیلڈ یونائیٹڈ اور ایورٹن کی ٹیمیں برامل لین، شیفیلڈ میں آمنے سامنے ہوں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 8:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انگلش پریمیئر لیگ میں 2 ستمبر کو مزید سات میچز کھیلے جائیں گے

لندن: انگلش پریمیئر لیگ میں 2 ستمبر کو مزید 7 میچ کھیلے جائیں گے۔انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن انگلینڈ میں جاری ہے ۔ ای پی ایل میں 2 ستمبر کو مزید 7 میچ کھیلے جائیں گے جس کا پہلا میچ لوٹن ٹائون اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کینیل ورتھ روڈ، لوٹن میں کھیلا جائے گا۔

دوسرے میچ میں شیفیلڈ یونائیٹڈ اور ایورٹن کی ٹیمیں برامل لین، شیفیلڈ میں آمنے سامنے ہوں گی، تیسرا میچ برینٹ فورڈ اور بورن مائوتھ کے درمیان برینٹ فورڈ میں کھیلا جائے گا، چوتھا میچ برنلے اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیموں کے درمیان ٹرف مور، برنلے میں کھیلا جائے گا۔

،پانچویں میچ میں چیلسی اور ناٹنگھم فاریسٹ کی ٹیمیں سٹامفورڈ برج، لندن کے مقام پر پنجہ آزمائی کریں گی اور چھٹا میچ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور فلہم کی ٹیموں کے اتحاد سٹیڈیم، مانچسٹر میں کھیلا جائے گاجبکہ ساتویں میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون اور نیو کیسل یونائیٹڈ کی ٹیمیں برائٹن کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی ۔یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125واں ایڈیشن ہے جس کے شیڈول کا اعلان 15 جون 2023 کو کیا گیا تھا۔ مانچسٹر سٹی کی ٹیم ای پی ایل میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 10 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
Advertisement