Advertisement

بائیڈن انتظامیہ نے تائیوان کے لیے پہلی فوجی امداد کی منظوری دے دی

امریکا تائیوان کو 80 ملین ڈالر مالیت کا فوجی امدادی پیکیج فراہم کرے گا،محکمہ خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 9:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بائیڈن انتظامیہ نے تائیوان کے لیے پہلی فوجی امداد کی منظوری دے دی

بائیڈن انتظامیہ نےغیر ملکی فوجی امداد کے پروگرام کے تحت تائیوان کے لیے براہ راست پہلی فوجی امداد کی منظوری دے دی۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ امریکا تائیوان کو 80 ملین ڈالر مالیت کا فوجی امدادی پیکیج فراہم کرے گا جو غیر ملکی فوجی مالیاتی پروگرام کے تحت تائیوان کے لیے پہلی فوجی امداد کی نشاندہی کرتا ہے، جس میں عام طور پر خودمختار ممالک کے لیے گرانٹس یا قرضے شامل ہوتے ہیں۔

محکمہ خارجہ نے زور دیا کہ پروگرام کے تحت پہلی امداد کا مطلب تائیوان کی خودمختاری کو تسلیم کرنا نہیں ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکا کی فوجی امداد کی منظوری کے اقدام سے تائیوان ریلیشنز ایکٹ اور ہماری دیرینہ ون چائنہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی فوجی امداد سے تائیوان کی دفاعی صلاحیت کو برقرار رکھنے کے قابل بنایا جا سکے گا ۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • a day ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
Advertisement