Advertisement
تجارت

پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے 8 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی عدم ادائیگی کا معاملہ

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 9:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے 8 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی عدم ادائیگی کا معاملہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز کے اکائونٹس منجمد کر دیئے ہیں، قومی ائرلائن نے اگست میں 2 ارب روپے ادائیگی کا وعدہ کیا تھا۔

ایف بی آر کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 8 ارب روپے ادا کرنے ہیں لیکن پی آئی اے نے الگ اکاؤنٹ کھول کرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی رقم کاغلط استعمال کیا، قومی ائرلائن کے 26 اکاؤنٹ منجمد کیے ہیں۔

ایف بی آر حکام نے کہا کہ پی آئی اے کے چیف فنانشل آفیسر اور جی ایم اکاؤنٹنگ غیر قانونی کام میں ملوث ہیں۔ ایف بی آر نے قومی ائرلائن کی سینئر قیادت کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ایف بی آر نے کارروائی کےلئے  ڈی جی ایف آئی اے کو مراسلہ لکھ دیا

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ منجمد ہونے سے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر نہیں ہو گا، حکومتی سطح پر رابطہ ہے، پی آئی اے اکاؤنٹ جلد بحال ہو جائیں گے

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 21 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
Advertisement