پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے 8 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی عدم ادائیگی کا معاملہ
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

.jpg&w=3840&q=75)
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز کے اکائونٹس منجمد کر دیئے ہیں، قومی ائرلائن نے اگست میں 2 ارب روپے ادائیگی کا وعدہ کیا تھا۔
ایف بی آر کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 8 ارب روپے ادا کرنے ہیں لیکن پی آئی اے نے الگ اکاؤنٹ کھول کرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی رقم کاغلط استعمال کیا، قومی ائرلائن کے 26 اکاؤنٹ منجمد کیے ہیں۔
ایف بی آر حکام نے کہا کہ پی آئی اے کے چیف فنانشل آفیسر اور جی ایم اکاؤنٹنگ غیر قانونی کام میں ملوث ہیں۔ ایف بی آر نے قومی ائرلائن کی سینئر قیادت کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ایف بی آر نے کارروائی کےلئے ڈی جی ایف آئی اے کو مراسلہ لکھ دیا
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ منجمد ہونے سے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر نہیں ہو گا، حکومتی سطح پر رابطہ ہے، پی آئی اے اکاؤنٹ جلد بحال ہو جائیں گے

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل






